Hadees



"یہ لوگ آپ سے قیامت کے متعلق سوال کرتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا؟ آپ فرما دیجئے کہ اس کا علم صرف میرے رب ہی کے پاس ہے، اس کے وقت پر اس کو سوا اللہ کے کوئی اور ﻇاہر نہ کرے گا۔ وه آسمانوں اور زمین میں بڑا بھاری (حادثہ) ہوگا وه تم پر محض اچانک آپڑے گی۔ وه آپ سے اس طرح پوچھتے ہیں جیسے گویا آپ اس کی تحقیقات کرچکے ہیں۔ آپ فرما دیجئے کہ اس کا علم خاص اللہ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔"

حضرتِ حذیفہؓ بن الیمان سے روایت ہے کہ فرمایا حضورِ اکرم صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے کہ ” قربِ قیامت کی ۷۲ نشانیاں ہیں۔جب لوگ نماز ضائع کرنا شروع کر دیں، امانت میں خیانت کرنے لگیں، سُود کھانے لگیں، جھوٹ کو حلال سمجھنے لگیں، خون ریزی کو معمولی بات سمجھا جانے لگے، اونچے گھر بنانے لگیں، دین کو دنیا کے بدلے فروخت کرنے لگیں، صلہ رحمی ترک کر دیں، جھوٹے کو سچا سمجھا جانے لگیں،مرد ریشمی کپڑا پہننے لگیں، ظلم ہر طرف پھیلنے لگے ، طلاق کثرت سے ہونے لگے ، موت ناگہانی آنے لگے،خائن امانت دار ہو جائے، امانت دار خیانت کرنے لگے، آسمان سے خون یاپتھر کی بارش ہونے لگے، بارشیں کم ہونے لگیں، اولاد نالائق پیدا ہونے لگے، بخیل لوگوں کی کثرت ہو جائے، سخی لوگوں کی کمی ہو جائے، امراء فاجر اور وزراء جھوٹے بن جائیں، قاری فاسق بن جائیں، بکریوں کا چمٹرا پہننے لگے، دل مردار سے زیادہ بدبوداراور ایلوے سے زیادہ تلخ ہو جائیں،سونے چاندی کی کثرت ہو جائے،واعظ اور خطیب بہت ہونگے لیکن امربالمعروف کم ہوگا، قران کو زیورات پہنائیں گے،منبر لمبے تیار کریں گے، شراب پی جائے گی، حدود معطل ہو جاےءں گے، ننگے پاوءں ننگے بدن والے بادشاہ بن جائیں گے،عورت شوہر کی تجارت میں شریک ہو گی،عورتیں مردوں کی ہم شکل بنیں گی، لوگ غیر اللہ کی قسم کھائیں گی، مرد بلا حجاب گواہی دیں گے، سلام صرف جان پہچان کے لوگوں کو کیا جائیگا، علم دین دینا کمانے کیلئے حاصل کیا جایئگا، دین سے دنیا کمائی جایئگی، مال غنیمت کو دولت، امانت کو غنیمت سمجھا جائے گا، زکوۃ کو تاوان سمجھیں گے، قوم کا سردار ذلیل اور کمینہ ہو گا، بیٹا باپ کا نافرمان ہو گا، دوست کو باپ پر ترجیح دے گا، شوہر بیویوں کی اطاعت کریں گے، فاسقوں کی آواز میں مسجدوں سے بلند ہو گی، لوگ گانے بجانے والی عورتوں کو پسند کریں گے، سرِراہ شراب نوشی ہو گی، ظلم پر فخر کیا جائے گا، انصاف فروخت ہو گا، ظالموں کے مددگاروں کی کثرت ہو گی، شیر چیتوں کی کھال بچھا کر بیٹھیں گے، پچھلی امت اگلی امت پر لعنت کرئے گی، لوگ قران موسیقی کی طرز پر پٹرھیں گے، جس وقت یہ باتیں ظہور پر آ جائیں اس وقتُ سرخ آندھی، صورتیں مسخ ہو جانے اور آسمانی عذاب کا انتظار کرو، جس وقت صرف زبانی جمع خرچ باقی رہ جائے اور عمل نام کو نہ ہو گا ظاہر میں لوگ موافق باطن میں مختلف ہوں گے، صلہ رحمی باقی نہ رہے گی، یاجوج ماجوج کی قوم دنیا میں نکل پٹرے گی، اور افراتفری مچ جائے گی، مغرب سے آفتاب طلوع ہو گا، کوہ صفا زلزلہ سے پھٹ جائیگا اس میں سے ایک عجیب و غریب شکل و صورت کا جانور برآمد ہو گا، دنیا میں کوئی مسلمان نہیں رہے گا سب ایماندار مر جائیں گے، کانا دجال دنیا میں آ کر لوگوں کو گمراہ کرئے گا، لوگ زیادہ سے زیادہ اس سے مل جائیں گے اور اس کے کہنے پر چلیں گے۔تب امام مہدیؑ کا ظہور ہو گا اور نزولِ عیسیٰؑ ہو گا

حضرت عوف بن مالکؓ سے روایت ہے کہ جنگ تبوک میں، میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم چمڑے کے خیمے میں تشریف فرما تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت سے قبل چھ چیزوں کو گن لے۔
میرا فوت ہونا، بیت المقدس کا فتح ہونا، پھر تم میں ایک عام وباء پھیلے گی جیسے بکریوں کی بیماری ہوتی ہے، پھر مال بہت زیادہ ہو گا، پھر ایک فتنہ ظاہر ہو گاجو عرب کے ہر گھر میں داخل ہو گا، پھر تمہارے اور رومیوں کے درمیان ایک صلح ہو گی اور وہ عہد شکنی کریں گے اور اسی جھنڈوں (یعنی اسی ملکوں) کا لشکر لے کر تم پر چڑھیاءی کریں گے۔ ہر جھنڈے کے نیچے بارہ ہزار آدمی ہوں گے۔

مندرجہ بالا حدیث کی روشنی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رحلت فرما چکے ہیں۔ حضرت عمرؓ کے دور میں بیت المقدس فتح ہو چکا۔ عام بیماری غالبا ایڈز ہے۔ عرب خلیجی ممالک میں تیل کی دول کی وجہ سے مال بہت زیادہ ہے، امریکہ نے سعودی عرب کے اوپر ایک ٹی وی سیٹلایٹ خصوصی طور پر چھوڑا ہوا ہے جس پر جنسی بے راہ روی اور اخلاقیات سے گری فلمیں دکھاءی جاتی ہیں یہ وہ فتنہ ہے جو عرب کے ہر گھر میں داخل ہو رہا ہے۔ مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان صلح افغان سویت جنگ پر ہوءی تھی اور عہد شکنی مجاہدین کے خلاف جنگ پر ہوءی ہے۔ اس حدیث کے اختتام پر جس جنگ کا ذکر کیا گیا ہے، اب دنیا میں قیامت آنے سے قبل صرف یہ بڑی جنگ ہونا باقی رہ گءی ہے۔ یہ بہت بڑی جنگ ہو گی جو بنیادی طور پر یہودیوں کے خلاف لڑی جاءے گی اور بظاہر اسی ممالک کی اتحادی فوج مسلمانوں پر حملہ آور ہو گی۔ اس آنے والی جنگ کو آج کل یہودی آرماگیڈون کا نام دیتے ہیں جو ان کے نزدیک ایک مقدس جنگ ہو گی۔ جب کہ احادیث کی روشنی میں یہ مسلمانوں کے لءے مقدس جنگ ہو گی۔ اس جنگ کے اختتام پر دجال نامی ایک ظالم حکمران منظر عام پر آءے گا چونکہ مسلمان یہ جنگ جیت چکے ہوں گے اس لءے دجال بہت غصے میں ہو گا۔ اس جنگ کا زمانہ بہت نزدیک آپہنچا ہے۔
بخاری
حضرت ابوہرہرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت اس وقت تک نہ آءے گی جب تک تم ترکوں (منگولوں) سے جنگ نہ کر لو جن کی آنکھیں چھوٹی، چہرے سرخ اور ناکیں چھوٹی اور چپٹی ہوں گی۔
صحیح بخاری
حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دجال باءیں آنکھ سے کانا ہو گا گھنے اور بکھرے بالوں والا ہو گا، اس کے ساتھ جنت اور آگ ہو گی، بس اس کی آگ (درحقیقت) جنت ہو گی اور اس کی جنت آگ ہوگی۔
مسلم ج:۴ ص: ۲۲۴۸
حضرت حذیفہؓ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کے بارے میں ارشاد فرمایا "اس کے ساتھ پانی اور آگ ہو گی، درحقیقت اس کی آگ ٹھنڈا پانی ہو گا اور اس کا پانی آگ ہو گی (خبردار!) اپنے آپ کو ہلاک نہ کر لینا۔
مسلم
تین چیزیں ایسی ہیں کہ جب وہ ظاہر ہو جاءیں تو کسی ایسے نفس کو اس کا ایمان لانا نفع نہ دے گا جو پہلے سے ایمان نہ لایا ہو یا اپنے ایمان میں کوءی نیکی نہ کماءی ہو۔ ۱۔مغرب سے سورج کا نکلنا۔ ۲۔دجال۔ ۳۔دابۃالارض
صحیح مسلم۔ حدیث نمبر۳۹۸،ترمذی۳۰۷۲
حضرت انسؓ نے کہا میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوءے سنا کہ قیامت کی نشانیاں یہ ہیں کہ علم اٹھا لیا جاءے گا۔ جہالت زیادہ ہو گی۔ زناکاری اور شراب خوری کی کثرت ہو گی، مردوں کی تعداد کم ہو گی۔ عورتوں کی تعداد بڑھ جاءے گی۔ یہاں تک کہ ایک مرد کی سرپرستی میں پچاس عورتیں ہوں گی۔

جن لوگوں نے ہماری آیتوں سے کفر کیا ان کو ہم عنقریب آگ میں داخل کریں گے۔ جب ان کی کھالیں گل (اور جل) جاءیں گی تو ہم اور کھالیں بدل دیں گے تاک (ہمیشہ) عذاب (کا مزا) چکھتے رہیں۔ بیشک اللہ غالب حکمت والا ہے
النساء۔52
جس دن آسمان پگھلے تانبے جیسا ہو گا۔ اور پہاڑ دھنکی ہوءی رنگدار اون جیسے ہو جاءیں گے۔ اور کوءی جگری دوست کسی دوست کو نہ پوچھے گا۔ حالانکہ وہ انہیں دکھلا بھی دیے جاءیں گے، مجرم چاہے گا کاش!عذاب سے (بچنے کو) اپنے بیٹے فدیے میں دے دے۔ اور اپنی بیوی اور اپنا بھاءی۔ اور اپنا خاندان جواسے پناہ دیتا تھا۔ اور جتنے (لوگ) زمین پر ہیں سب، پھر وہ (فدیہ) اسے نجات دلا دے۔ ہر گز نہیں! بے شک (مجرموں کا لازمی ٹھکانا) وہ بھڑکتی آگ ہے۔ جو کھال ادھیڑ دینے والی ہے

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"قیامت کے قریب(پہلی رات کا)چاند بڑا نظر آءیگا لوگ اسے دوسری رات کا چاند کہیں گے، مساجد کو راستہ بنا لیا جاءے گا (یعنی لوگ مساجد سے گزریں گے یا زیارت کریں گے لیکن نماز نہیں پڑھیں گے)اور اچانک موت عام ہو گی"
طبرانی۔ ح5775
حضرت ابوہرہرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"قیامت قاءم نہیں ہو گی جب تک میری امت پہلی امتوں کے طور طریقے اختیار نہ کرلے اگر وہ ایک بالشت چلیں گے تو تم بھی ایک بالشت چلو گے اگر وہ ایک ہاتھ چلیں گے تو تم بھی ایک ہاتھ چلو گے"عرض کیا گیا "یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا اگلی امتوں سے مراد آتش پرست اور عیساءی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا"پھر اور کون"؟

صحیح بخاری
حضرت عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (سن کر) ایک حدیث یاد کی جسے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سننے کے بعد بالکل نہیں بھولا۔ آپؐ نے فرمایا: "قیامت کی ابتداءی (بڑی) نشانیوں میں سے سورج کا مغرب سے طلوع ہونا اور چاشت کے وقت لوگوں کے سامنے (زمین کے) جانور کا نکلنا ہے۔ ان دونوں میں سے کسی کا بھی دوسری سے پہلے ظہور ہو گا تو اس کے بعد جلد ہی دوسری نشانی ظاہر ہو جاءے گی۔"
جب سورج مغرب سے طلوع ہو گا تو اس وقت توبہ کا دروازہ بند ہو جاءے گا۔ نہ کسی کی توبہ قبول ہو گی اور نہ کسی کا ایمان لانا اس کو فاءدہ دے گا۔

حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک نہیں آءے گی جب تک کہ زمانہ قریب نہ ہو جاءے گا (یعنی زمانہ کی گردش تیز نہ ہو جاءے گی اور دن و رات جلد جلد نہ گزرنے لگیں گے اور زمانہ کی تیز رفتاری اس کیفیت و حالت کے ساتھ ہو گی کہ سال مہینہ کے برابر، مہینہ ہفتہ کے برابر ہو جاءے گا، اور ایک گھنٹہ اتنا مختصر ہو جاءے گا جیسے آگ کا شعلہ (گھاس کے تنکے پر) سلگ جاتا ہے (یعنی جھٹ سے جل کر بجھ جاتا ہے)
ترمذی مشکوۃ شریف جلد پنجم: حدیث نمبر 13

حضرت ابوہرہرہؓ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت کی قریبی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ پہلی تاریخ کے چاند کو کہا جاے گا کہ یہ دوسری تاریخ کا چاند ہے
المعجم الصغیر، جلد 2
حضرت ابوہرہرہؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جلدی وہ زمانہ آنے والا ہے جب دریاءے فرات سونے کا خزانہ برآمد کرے گا (یعنی اس کا پانی خشک ہو جاءے گا اور اس کے نیچے سے سونے کا خزانہ برآمد ہو گا) پس جو شخص اس وقت وہاں موجود ہو اس کو چاہیے کہ اس خزانہ میں کچھ نہ لے
بخاری و مسلم مشکوۃ شریف جلد پنجم: حدیث نمبر7
حضرت ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک برپا نہ ہو گی جب تک علم اٹھا نہ لیا جاءے گا۔ بکثرت زلزلے آءیں گے ایک زمانہ دوسرے سے قریب تر ہو گا۔ فتنہ و فساد ظاہر ہو گا۔ "ہرج" میں اضافہ ہو گا۔ ہرج سے مراد قتل ہے۔ یہاں تک کہ مال کی فروانی ہو گی اس طرح کہ ابل پڑے گا۔
بخاری
حضرت عاءشہ رضی اللہ تعالی عنہا روایت کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی بابت پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ یہ ایک قسم کی چوری ہے کہ شیطان بندے کی نماز میں سے کر لیتا ہے
صحیح بخاری جلد اول حدیث 717
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز کے لءے دوڑتے ہوءے مت آیا کرو بلکہ اطمینان اور سکون کے ساتھ آیا کرو جتنی نماز مل جاءے وہ پڑھ لیا کرو اور جو رہ جاے اسے مکمل کر لیا کرو۔
راوی حضرت ابوہرہرہ رضی اللہ عنہ مسند احمد: جلد چہارم: حدیث نمبر 3606
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں اور (نماز کی حالت میں) نہ بال درست کرو اور نہ کپڑا

صحیح بخاری جلد نمبر1حدیث نمبر777
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی سے قبولیت کے مکمل یقین کے ساتھ دعا کرو اور یاد رکھو! اللہ تعالی غافل اور بے دھیان دل کی دعا قبول نہیں فرماتا
(ترمذی)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دو کلمے زبان پر ہلکے ہیں میزان پر بھاری ہیں رحمان کو محبوب ہیں۔
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
پاک ہے اللہ اور اپنی حمد کے ساتھ پاک ہے اللہ عظمت والا
(صحیح بخاری)

ELIN Substitute - Full Text downloadable within PU only (This Search include 30 Databases)

Thursday, April 24, 2014

Thursday, April 17, 2014

Librarian (Last Date: 25-04-2014)

- First class Masters Degree in Library Science / Information Management from a recognized University
- 5-7 years experience in library administration preferably in a University.

GENERAL INSTRUCTIONS:
Application alongwith complete CV, attested photocopies of relevant documents, CNIC, recent photograph and experience certificates must be reached at Registrar office.
Only short listed candidates will be called for interview.
Clearly mention the name of post on the envelop.

Registrar
Lahore Garrison University
Main Campus, Sector-C, Avenue-4, Phase-VI, DHA Lahore.
Ph:042-37181821, 37181822, 0321-8480514

LIBRARIAN (BPS-17) (Last Date: 28-04-2014)

Qualification:
- 1st Class BLIS/MLIS or equivalent degree in Library Science
- For English minimum 2nd division is required
Experience: Minimum 2 years post qualification experience preferably in an academic institution
Please send your application on prescribed form with one recent colour photograph, complete CV and all other relevant documents along with Bank Draft/Pay order of Rs. 1000/- (Rs. 500/- for BPS-11) in favour of "Sukkur IBA" latest by April 28, 2014.
Application form may be downloaded from the Institute's Website: www.iba-suk.edu.pk 

IBA Community College
Jacobabad

LIBRARY ASSISTANT (BPS-11) (Last Date: 28-04-2014)

Qualification: 1st Class BSc/B.A from an HEC recognized University/ Institution with PGD or Certificate in Library Science
Experience: Should have minimum 1-2 years experience in relevant field

Please send your application on prescribed form with one recent colour photograph, complete CV and all other relevant documents along with Bank Draft/Pay order of Rs. 1000/- (Rs. 500/- for BPS-11) in favour of "Sukkur IBA" latest by April 28, 2014.
Application form may be downloaded from the Institute's Website: www.iba-suk.edu.pk 
Experience: 1 year
IBA Community College
Dadu

Tuesday, April 8, 2014

Librarian (Last Date: 13-04-2014)

Male/Female
BLIS/MLIS
Exp: Min 3 years
send cv at
hrdte@dhai-r.com.pk
Defence Housing Authority Islamabad-Rawalpinidi
Defence Mall, Defence Avenue Phase-I
Islamabad - Rawalpindi
111-555-400 (163)

Assistant Librarian (Last Date: 25-04-2014)

BPS-14
Age:18-25
Inter or Equivalent
Certificate in Library Science
preference those having experience in medical Library
King Edward Medical University
Neela Gumbat
Inarkali Lahore

Library Professional (Last Date: 10-04-2014)

University of Central Punjab, Lahore Library is looking for a dynamic and proficient Library professionals and non- professional staff. All interested candidates with having maximum capabilities of job requirement and want to work with a dynamic organization are invited to apply for the following positions. The package will be negotiable depending upon experience and performance of candidate in interview.

Library Professional Position:
Qualification Requirements:
         Masters in Library and Information Science with maximum 3.0 CGPA
         Working knowledge of library ILS Software, Scholarly Databases, Citation Tools and their usage.
         Knowledge of libraries Standardization.
         Knowledge of digital repository software, such as Greenstone, DSpace .
         Excellent written and verbal communication skills etc.

Library Attendant Position:
Qualification Requirements:
         (F.A) Intermediate
         Working knowledge of computer and Microsoft office usage etc.

How can you apply?
All interested candidates are requested to send their CV along with application on following E-mail address:

mudassar.zafar@ucp.edu.pk  

Wednesday, March 26, 2014

Librarian

BLS / Diploma in Library Science, Experienced candidates will be preferred.
Please appear in walk-in-Interview with all original & copies of Educational/ Experience certificates, CNIC & 02x recent Photos from 24th March to 04th April 2014 between 09:00 am to 12:00 noon.
For further quires Contact:
Muhammad Safdar (I/c Admin)
Cell: 0331-2129960
Phone: 021 - 34580630, 021-34570610
(Syed Ali Haider Sabzwari)
Secretary Schools & College
ASF HQs, Old Area Airport Karachi

Assistant Librarian (BPS-17) (Last Date: 14-04-2014)

Assistant Librarian (BPS-17) (Last Date: 14-04-2014)
No. of Posts: 06
Qualification/Experience: Master's Degree in Library Science from a recognized University or equivalent qualification and two years experience

Library Assistant (BPS-16)
No. of Posts: 07
Qualification/Experience: BA/B.Sc and Diploma in Library Science

The University reserves the rights:
i. Not to fill any vacancy without assigning any reason thereof or consider a person for appointment in a lower cadre against the posts advertised.
ii. To short list the candidates on the basis of academic qualifications/ test as may be prescribed by the University. Only short listed candidates will be called for interview.
iii. To increase or decrease the number of vacancies as per availability of funds.

The candidates have to submit 03 complete sets of applications for BPS 16 & above bearing attested copies of degrees, certificates, one photograph for each set and a crossed bank draft for BPS 18 & above worth Rs. 1200/-, BPS-16 to 17 worth Rs. 1000/- and BPS-05 to 15 worth Rs. 300/- in favor of the Treasurer, the Islamia University of Bahawalpur. Prescribed application forms can be obtained from the office of the undersigned personally. Application forms can also be downloaded from IUB website (www.iub.edu.pk)
The applications complete in all respects must reach the office of the undersigned latest by Monday, 14 April, 2014. Incomplete applications/ received after the due date will not be entertained.

Registrar,
The Islamia University of Bahawalpur,
Abbasia Campus
Phone: 062-9250235

Sunday, March 23, 2014

Library Assistant (Last Date: 15-04-2014)

BPS-06
www.ajku.edu.pk
Dr. Muhammad Naeem Qureshi
Registrar
05822-960418

Librarian (24 March - 04 April, 2014)

BLS/Diploma in Library Science
Experienced
Walk in Interview
Muhammad Safdar (I/C Admin)
Secretary Schools & College
ASF HQs, Old Aread Airport
Karachi
0331-2129960
021-34580630
0213457061

Tuesday, March 18, 2014

Librarian

Attractive Package with necessary facilities available.
Resident of Gujranwala Division will be preferred.

Ata Institute of Engineering & Technology
Near Chenab Bridge, Wazirabad.
Tel: 042-37082543
Email: aietwazirabad@hotmail.com
info@aiet.edu.com

Librarian (Last Date: 27-03-2014)

MLS/BLS/Diploma in Library Science
Send CV's at
Safari Villas-2, Phase VII, Bahria Town
Rawalpindi
051-5707390-91
Please mention post applied for on the envelop
btiacademy1@gmail.com
hrd@bahriatown.com.pk